Jump to content

Template:Welcome-foreign/Urdu

From Tilcayo Cats, the lean encyclopaedia by Tilcayo Knowledge Systems

خوش آمدید!

سلام Welcome-foreign اور ویکیپیڈیا میں خوش آمدید! ویکیپیڈیا میں آپ کی آمد اور شراکت کا ہمیشہ استقبال ہے، لیکن میرے خیال میں انگریزی میں آپ کی شراکت زیادہ سود مند محسوس نہیں ہورہی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ آپ اردو زبان سے وابستہ ہیں؛ کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا بھی موجود ہے؟ آپ اس منصوبہ میں زیادہ آسانی اور سہولت سے شرکت کرسکتے(ے/ی) ہیں۔ بہرحال اس منصوبہ میں آپ کی آمد پر تہ دل سے خوش آمدید، اور آپ کی شراکت پر انتہائی شکریہ(ہ/ی)! اگر آپ کو کسی مدد کی ضرورت ہو تو بلا تکلف میرے صفحۂ تبادلۂ خیال پر رابطہ فرمائیں۔

This page contains text imported from the English Wikipedia (source revision 1299628172). Its authors are credited under CC BY-SA 4.0: see the attribution record.